حکومت نے چالیس ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت 31 دسمبر تک بڑھا دی

حکومت نے چالیس ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کروانے کی مدت 31 دسمبر تک بڑھا دی۔

40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی آخری تاریخ 30 جون کو ختم ہوگئی تھی تاہم حکومت نے دوسری مرتبہ بانڈ کیش کرانے کی مدت میں اضافہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

پرائز بانڈ اسٹیٹ بینک، حبیب بینک، یونائٹڈ بینک، نیشنل نیبک، مسلم کمرشل بینک، الائیڈ بینک اور بینک الفلاح کی مخصوص برانچوں سے بھی تبدیل کرائے جاسکتے ہیں
—-
reporter-jeeveypakistan.com