سئ پی او گوجرانوالہ نے 6ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے

سئ پی او گوجرانوالہ نے 6ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے

انسپکٹر بابر شعیب ایس ایچ او کینٹ. انسپکٹر سمیع اللہ ایس ایچ او لدھیوالہ وڑائچ.سب انسپکٹر قیصر عباس صدر کامونکی.سب انسپکٹر بلال گوندل ایس ایچ او احمد نگر.سب انسپکٹر ریاض احمد ایس ایس ایچ او واہنڈو.سب انسپکٹر عمران نسیم ایس ایچ او ایمن آباد

reporter-jeeveypakistan.com