کالی مرچ کے 5 حیرت انگیز فوائد

صدیوں سے بطور مسالہ استعمال کی جانے والی کالی مرچ کے بے شمار فوائد ہیں، کالی مرچ سے وزن کم کرنے سمیت کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔

ماہرین غذائیت کے مطابق کالی مرچ کی 100 گرام مقدار میں 251 کیلوریز ، 5 فیصد فیٹ ، 7 فیصد سیچوریٹڈ فیٹ،21 فیصد پوٹاشیم ، 100 فیصد ڈائیٹری فائبر ،10 فیصد پروٹین ، 10 فیصد وٹامن اے ، 44 فیصد کیلشیم ، 53 فیصد آئرن ، 15 فیصد وٹامن بی 6 ، 42 فیصد میگنیشیم اور 20 ملی گرام سوڈیم پایا جاتا ہے

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
کالی مرچ استعمال کرنے کے6 حیرت انگیز فوائد
صدیوں سے بطور مسالہ استعمال کی جانے والی کالی مرچ کے بے شمار فوائد ہیں، کالی مرچ سے وزن کم کرنے سمیت کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔

ماہرین غذائیت کے مطابق کالی مرچ کی 100 گرام مقدار میں 251 کیلوریز ، 5 فیصد فیٹ ، 7 فیصد سیچوریٹڈ فیٹ،21 فیصد پوٹاشیم ، 100 فیصد ڈائیٹری فائبر ،10 فیصد پروٹین ، 10 فیصد وٹامن اے ، 44 فیصد کیلشیم ، 53 فیصد آئرن ، 15 فیصد وٹامن بی 6 ، 42 فیصد میگنیشیم اور 20 ملی گرام سوڈیم پایا جاتا ہے ۔

کالی مرچ کے استعمال سے معدہ ’ہائیڈروکلورک ایسڈ‘ نامی ایک مادہ خارج کرتا ہے جو معدہ اور آنتوں کی صفائی اور صحت کو یقینی بناتا ہے، ہائیڈروکلورک ایسڈ سے آنتوں میں موجود فاضل مادوں کا صفایا ہو جاتا ہے، معدے اور آنتوں کی صفائی کے نتیجے میں مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ، قبض کی شکایت میں بھی آرام ملتا ہے

غذائیت سے بھرپور کالی مرچ کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے، کالی مرچ کو اگر روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا کا حصہ بنا لیا جائے تو موٹا پا، پیٹ اور جلد کی بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے ۔

کالی مرچ کے انسانی صحت پر مجموعی صحت سے متعلق 6 فوائد مندجہ ذیل ہیں

بیماریوں اور وائرل انفیکشن سے بچنے کے لیے قوت مدافعت کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہوتا ہے ، انسانی صحت مضبوط قوت مدافعت پر انحصار کرتی ہے اور کالی مرچ اس کے لیے بہترین آپشن ہے ، وٹامن سی ، اے اور کے کی موجودگی قوت مدافعت بڑھاتی ہے، اس میں مزید موجود تھائمن، پیری آکزائن، ریبوفلیون ، فالک ایسڈ، کوپر اور کیلشیم صحت کے لیے نہیات مفید ہیں ، کالی مرچ کا استعمال حاملہ خواتین کے لیے موزوں ہے

Courtesy Jang News