ڈاکٹر شام سندر کے آڈوانی کا شیخوپورہ میں ہونے والے سکھ یاتریون کی ٹرین حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار.

پاکستان مسلم لیگ نون منارٹی ونگ سندہ کے سابق صدر ڈاکٹر شام سندر کے آڈوانی کا شیخوپورہ میں ہونے والے سکھ یاتریون کی ٹرین حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار.

آئے دن ہونے والے ٹرین حادثے ریلوئے انتظامیہ اور وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے. ڈاکٹر شام سندر

عمران خان ماضی میں ہونے والے ٹرین حادثوں پر استعفیٰ مانگتے تھے. ڈاکٹر شام سندر

اگر عمران خان میں اخلاقی جراءت ہے. تو ریلوے کے وزیر کو فی الفور بر طرف کرے. ڈاکٹر شام سندر

وزیر ریلوئے کی نااہلی کے باعث آئے روز ٹرین حادثے ہورہے ہیں. ڈاکٹر شام سندر

حادثے میں سکھ یاتریون کی قیمتی انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس ہے. ڈاکٹر شام سندر