مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاوالدین کے منعقدہ اجلاس محمد اسلم جنجوعہ صدر اور شاھد رفیق غزالی کو جنرل سیکرٹری منتخب

مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاوالدین کے منعقدہ اجلاس مورخہ 28 جون 2020 بمقام جامعہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں سالانہ الیکشن انعقاد پزیر ہوئے ۔ جس میں جناب محمد اسلم جنجوعہ صاحب کو صدر اور شاھد رفیق غزالی کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ۔
آج باہم مشاورت کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئ جس میں ضلعی کابینہ باہم مشاورت سے قائم کی گئی ۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ ۔
صدر – محمد اسلم جنجوعہ صاحب (ساہنا)
جنرل سیکریٹری ۔ شاھد رفیق غزالی
سینئر نائب صدر – اسجد علی بھٹی صاحب۔ سیویہ
نائب صدر – نوید الحسن گوندل صاحب
پریس سیکرٹری – طارق محمود بھٹی صاحب ( ملکوال)
جوائنٹ سیکرٹری – نصیر احمد رضا صاحب (ملکوال)
فنانس سیکرٹری – سید حسن مجتبیٰ صاحب (اہلہ)
معاون فنانس سیکرٹری – شاہد محمود گکھڑ صاحب (منڈی بہاوالدین).
اللہ کریم تمام احباب کو مصطفائی معاشرے کے قیام کے لیے تحریک کے کام کو دل جان سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور تحریک کے لیے دیا گیا ایک ایک لمحہ پروردگار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔

شاھد رفیق ( منڈی بہاؤالدین )