نائنٹی ٹو نیوز سے سنئیر رپورٹر بلال احمد اور کے ٹوئنٹی ون نیوز سے عدنان کیانی سمیت متعدد صحافیوں کی برطرفی

نائنٹی ٹو نیوز سے سنئیر رپورٹر بلال احمد اور کے ٹوئنٹی ون نیوز سے عدنان کیانی سمیت متعدد صحافیوں کی برطرفی

ایسوسی ایشن کورٹ رپورٹرز کے جنرل سیکریٹری جنرل و عہدیداروں کی شدید مذمت

نائنٹی ٹو اور کے ٹوئنٹی ون نیوز انتظامیہ نے کرونا وائرس کی صورتحال میں صحافیوں کی برطرفی جیسا اقدام ظالمانہ ہے ،جنرل سیکریٹری

نائنٹی ٹو اور کے ٹوئنٹی ون انتظامیہ نے دس ماہ سے صحافیوں کو تنخواہ بھی ادا نہیں کی،جنرل سیکریٹری

وزارت اطلاعات،پیمرا نائنٹی ٹو اور کے ٹوئنٹی ون انتظامیہ کے خلاف کاروائی کرے جنرل سیکریٹری اے سی آر کے