پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی نے شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کو 10/10 لاکھ دیدیے

پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی نے شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کو 10/10 لاکھ دیدیے

10/10 لاکھ کے چیکس دونوں شہدا کے بیٹوں کے حوالے کیے گئے

چیک دینے کی تقریب سیکیورٹی 2000 کمپنی کے دفتر میں ہوئی

کمپنی کے سی او او کرنل ریٹائرڈ محسن نے چیک شہدا کے بیٹوں کے حوالے کیے

سیکیورٹی 2000 نے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے، سی او او کرنل ریٹائرڈ محسن

دونوں گارڈز نے اپنی جان پر کھیل کر اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بنایا، کرنل ریٹائرڈ محسن

ہمیں اپنے سیکیورٹی گارڈز کی کارکردگی پر فخر ہے، کرنل ریٹائرڈ محسن۔