ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ خان نے واٹربورڈ کی سی بی اے متحدہ ورکرز فرنٹ کے صدر محمد شفیع کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی( ) ایم ڈی واٹربورڈ اسد اللہ خان نے واٹربورڈ کی سی بی اے متحدہ ورکرز فرنٹ کے صدر محمد شفیع کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، ایک تعزیتی بیان میں ایم ڈی واٹربورڈ md water board asad ullah khanنے دعا کی کہ اللہ تبارک تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور محمد شفیع سمیت دیگر سوگواران کو صبر جمیل دے، آمین