سینئر صحافی حسن عباس کے بڑے بھائی سید محبوب حسن انتقال کرگئے

سینئر صحافی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر اور روزنامہ ایکسپریس کے سینئر نیوز ایڈیٹر حسن عباس کے بڑے بھائی سید محبوب حسن انتقال کرگئے


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎‎……إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
ان کی تدفین کل بروزجمعہ ساڑھے تین بجے سہہ پہر عیسی نگری قبرستان میں ہوگی جبکہ نماز جنازہ آرام باغ مسجد نزد برنس روڈ میں دوپہر 2 بک ادا کی جائے گی
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر حسن عباس کے بڑے بھائی سید محبوب حسن کا رضائے الاہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ سید محبوب حسن کی نماز جنازہ آرام باغ مسجد میں کل بروز جمع دو پہر دو بجے ادا کی جائے گی۔ تدفین ساڑھے تین بجے عیسی نگری قبرستان میں ہوگی۔ کے یو جے کی جانب سے محترم حسن عباس کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور مرحوم کی مغفرت کے لیئے دعا کرتے ہیں۔
جاری کردہ۔ جنرل سیکریٹری کے یو جے۔