اٹلی میں درختوں پر بنا انوکھا ریسٹورنٹ

اٹلی کے ٹاؤن میں ایک جوڑے نے اپنی پانچ ہزار اسکوائر میٹردرختوں سے لدی ہری بھری پراپرٹی پر انوکھا ریسٹورنٹ بنانے کی ٹھانی۔

جوڑےنے درخت کے تنوں پر منفرد ریسٹورنٹ بنایا جہاں ایک وقت میں صرف ایک فیملی کھانا کھا سکتی ہے جبکہ کھانا چرخی کے ذریعے کسٹمر تک کھانا پہنچایا جاتا ہے