سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 دن کی توسیع کردی

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 دن کی توسیع کردی

15 جولائی تک صوبے میں لاک ڈاؤن رہے گا۔

شادی ہال، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہی گے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا۔

ہوم ڈیلیوری رات11بجے تک کی جاسکے گی

شام سات بجے تمام دکانیں بند ہو جائیں گے۔