پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

شفقت محمود کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ طاہر ملک

اس گھڑی میں شفقت محمود کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ طاہر ملک

اللہ تعالی شفقت محمود کی والدہ کی مغفرت اور جنت میں جگہ عطا فرمائے۔ طاہر ملک

اللہ تعالی شفقت محمود سمیت تمام سوگواران کو صبر اور ہمت عطا کرے۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ