بلوچستان ہائیکورٹ میں آئن لائن کلاسز کیخلاف آئینی درخواست کی سماعت

چیف جسٹس جمال خان مندوخیل جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے سماعت کی

کوئٹہ، درخواست گزار کے وکیل میر عطااللہ لانگو نے کیس کی پیروی کی

کوئٹہ، جامعات کے وائس چانسلرز اور دیگر حکام عدالت میں پیش

کوئٹہ، بلوچستان ہائیکورٹ کا آئن لائن کلاسز طریقہ کار طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

کوئٹہ، کمیٹی آئن لائن کلاسز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کرے، بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ، میکنزم طے کرکے 13 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت

کوئٹہ، عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا ہے، وکیل درخواست گزار

کوئٹہ، آئن لائن کلاسز کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزر کے جنرل سیکرٹری نے آئینی درخواست دائر کر رکھی ہے