تاریخ میں پہلی بار لگژری گاڑیاں پاکستان میں تیار ہوں گی

ملائشیا کی گاڑی بنانےوالی کمپنی پروٹون Proton پاکستان میں پہلی کار فیکٹری بنائے گی اور پہلی کار جس پر میدان پاکستان لکھا ہو گا۔ پروٹون کمپنی ہائی اسٹینڈرڈ کمپنی ھے۔ پروٹون کار کا شمار #Luxury گاڑیوں میں ہوتا ھے۔ جو دنیا کے تقریبا 25 ممالک کو 30 لاکھ گاڑیاں کے قریب فروخت کر چکی ھے۔ جن میں لندن، سنگاپور، آسٹریلیا، دبئی، سعودی عرب اور ٹوکیو وغیرہ شامل ہیں پروٹون گاڑیوں کے شو روم کراچی ، اسلام آباد اور لاہور کے بعد دوسرے شہروں میں بھی بنائے جائیں گے اس کی مالیت تقریبا 1 سے 2 لاکھ روپے سے شروع ہوگی۔ اب ٹیوٹا #Toyota سوزوکی #Suzuki اور ہونڈا #Honda مونوپولی ختم ہوجائے گی۔ جن کی گاڑیوں کی اصل مالیت 3 سے 4 لاکھ تک ہوتی ھے اور وہ ہمیں 20 سے 30 لاکھ کے درمیان میں ملتی ھے ، #Google پر مختلف ممالک کے ریٹ موجود ہیں لیکن اب آپ اپنی ہی بنی ہوئی گاڑی خریدیں گے وہ بھی سستی ‏ملائشیا کی پروٹون کمپنی پاکستان کی پہلی کار انڈسٹری ہوگی جو گاڑیاں پاکستان میں ہی ڈیزائن کرے گی اور بنائے گی اور پاکستان میں ہی اسمبل ہوگی ایسا ستر سال میں پہلی بار ہوگا کہ #Standards اور #Luxury گاڑی پر میڈ ان پاکستان لکھا ہو گا شکریہ وزیراعظم ملائشیا مہاتیر محمد

Proton X70
Interior and Exterior review

Proton X70
INTELLIGENCE that INSPIRES

4 variants available :
STANDARD 2WD
EXECUTIVE 2WD
EXECUTIVE AWD
PREMIUM 2WD

Exciting features :
1.8L TGDI petrol engine
6 speed auto transmission with manual shift mode
6 SRS Airbag
Advanced Driver Assistance System
360 camera
Nappa Leather Seat
Panoramic Sunroof
Voice Command
4G Wifi





اپنا تبصرہ بھیجیں