اسلام آباد سیشن کورٹ کا سینیٹر رحمان ملک کا سنتھیا رچی کیخلاف پچاس ارب کا ہتک عزت کا دعوہ ایڈمٹ،

سیشن جج کے سنتھیا رچی کو 17 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کے احکامات جاری،

عدالت نے سنتھیا رچی کو سینیٹر رحمان ملک کیخلاف ہر قسم کے بیانات دینے سے باز رہنے کی احکامات،

الزامات کے فوری بعد سینیٹر رحمان ملک نے سنتیھا رچی کیخلاف عدالت رجوع کیا تھا،

سینیٹر رحمان ملک سنتھیا رچی کا بطور خاتون احترام کرتا ہے اسلئے آج تک کسی بھی میڈیا پر انکے الزامات کا جواب نہیں دیا ہے،

سینیٹر رحمان ملک نے ہمیشہ خواتین کے حقوق اور وقار کے لئے آواز بلند کی ہے اور لڑتے رہے ہیں،

سنتھیا رچی کے الزامات سینیٹر رحمان ملک کا بطور چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا انکے محترمہ بینظیر بھٹو کیخلاف ٹویٹ پر نوٹس کینے کا رد عمل تھا،

سینیٹر رحمان ملک کو دھمکیاں ملے تھیں کہ وہ سنتھیا رچی کیخلاف لئے گئے نوٹس کو واپس لے ورنہ وہ بڑا الزام لگائی گی،

سینیٹر رحمان ملک اپنے دشمنوں کو خوب جانتے ہیں جنہوں نےسنتھیا رچی کیساتھ ملکر انکے خلاف الزامات لگائے،

سینیٹر رحمان ملک نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا انکی مکمل سپورٹ پر شکریہ ادا کیا ہے،

مقدمہ جیتنے کی صورت میں سینیٹر رحمان ملک نے ہرجانے سے ملنے والی رقم فلاحی کاموں پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

ریاض علی طوری
ترجمان سینیٹر رحمان ملک