پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ سلیکٹڈ حکومت نے منظور کرلیا مگر یہ عوام کی جانب سے مسترد کیا جاچکا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

یہ حکومت ہر پاکستانی کی زندگی، صحت اور رہن سہن کو خطرے میں ڈال چکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہر کسان کی فصل اس وقت خطرے میں ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی کمر توڑرہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری