پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

کراچی اسٹاک ایکس چینج پر بزدلانہ حملے کو سندھ پولیس نے بہادری سے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

تمام پاکستانی سندھ پولیس کے مشکور ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

سندھ پولیس نے نہ صرف انسانی زندگیوں کو محفوظ کیا بلکہ بلکہ کامیابی سے پاکستانی معیشت کے مرکز کا بھی دفاع کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری