وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے اسٹاک ایکسچینج سانحہ میں شہید ہونے والے اے ایس آئی شاہد کی نماز جنازہ میں شرکت کی.

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے اسٹاک ایکسچینج سانحہ میں شہید ہونے والے اے ایس آئی شاہد کی نماز جنازہ میں شرکت کی.

نماز جنازہ میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے.

شہید محمد شاہد نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے اس شہر اور ملک کو ایک بڑی دہشتگردی سے بچالیا. سعید غنی

سانحہ اسٹاک ایکسچینج میں پولیس اور دیگر امن و امان کی بحالی کے اداروں کا کردار قابل ستائش ہے. سعید غنی

شہید محمد شاہد جیسے نڈر اور بہادر سپاہیوں پر ہمیں پورا ناز ہے. سعید غنی

ہم شہید محمد شاہد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں. سعید غنی

ہم ان کے اہل خانہ کو یقین دلاتے ہیں کہ شہید محمد شاہد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے. سعید غنی