عمرکوٹ میں صوبہ کے پہلے احساس۔ سیلانی لنگر سینٹر کا افتتاح

گورنر سندھ عمران اسماعیل عمر کوٹ پہنچ گئے

* عمرکوٹ میں صوبہ کے پہلے احساس۔ سیلانی لنگر سینٹر کا افتتاح

*اراکین صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ اور عزیز جی جی گورنر سندھ کے ہمراہ ہیں

مشیر گورنر سندھ علی جونیجو اور محمود مولوی بھی گورنر سندھ کے ساتھ ہیں

احساس پروگرام سماجی شعبہ میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔گورنر سندھ

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شروع کہے گئے اس پروگرام کا مقصد مستحق اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنا ہے۔گورنر سندھ

احساس لنگر سینٹرز بھی اسی مقصد کے تحت قائم کہے جارہے ہیں۔گورنر سندھ

صوبہ میں احساس کیش کی تقسیم بھی کامیابی سے جاری ہے۔گورنر سندھ

صوبہ کے تمام اضلاع میں احساس ۔سیلانی لنگر سینٹرز قائم کریں گے۔گورنر سندھ

لنگر سینٹرز کے قیام میں سیلانی ٹرسٹ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔گورنر سندھ

صوبہ بھر میں 112 لنگر سینٹرز بنائیں گے ۔افضل چامڈیا

ان سینٹرز پر ضرورت مند افراد کو دوپہر اور رات کا کھانا فراہم کیا جائے گا۔مشیر سیلانی ٹرسٹ