ٹیکرز/ سینیٹر رحمان ملک/ پٹرول قیمتوں میں اضافہ

پٹرول قیمتوں میں اچانک اضافے سے واضح ہوا کہ حکومت کی پٹرول مافیا کیخلاف پٹرولنگ ناکام ہوگئی، سینیٹر رحمان ملک

پٹرول مافیا کے کچھ سرغنہ نیب کے ریکارڈ اور ای سی ایل پر ہیں،

نیب کے ریکارڈ اور ای سی ایل پر ہونے کے باوجود کیسے یہ مافیا پاکستان آتے ہیں اور کاروباری معاملات کر کے چلے جاتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

عوام کو اس سے اندازہ ہونا چاہئے کہ پٹرول کے کہ پٹرول مافیا کتنا مضبوط و طاقتور ہے، سینیٹر رحمان ملک

تیل کی قلت پیدا کرنے کے لئے سمندری راستوں کو ٹینکرز کی داخلہ روکا گیا، سینیٹر رحمان ملک

جیسے تیل کی قیمتیں بڑھائے گئے سب روکے ہوئے ٹینکرز کو لایا گیا، سینیٹر رحمان ملک

حکومتی ذمہ داروں کو مافیا کا علم ہونے کے باوجود انکے خلاف کاروائی نہ کرنا مجرمانہ فعل ہے، سینیٹر رحمان ملک

پاکستان پٹرول مافیا چینی اور گندم مافیا سے کہیں زیادہ مضبوط اور نقصان دہ ہے، سینیٹر رحمان ملک

پٹرول مافیا زیادہ تر دبئی میں مقیم ہے اور وہ پاک روپے سے بھی کھیلتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

پٹرول مافیا کھلے سمندر تیل میں ملاوٹ کرنے میں بھی ملوث ہے، سینیٹر رحمان ملک

اگر پٹرول مافیا پر قابو پایا گیا تو ہماری 80 فیصد معیشت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

میں کچھ دنوں میں اس مجرمانہ کھیل کو بے نقاب کروں گا جو عوام کے لئے بہت مفید ثابت ہوگا، سینیٹر رحمان ملک

میں نے گندم و چینی مافیا کیخلاف بھی بطور چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نوٹس لیا تھا، سینیٹر رحمان ملک

مجھے مافیا کیخلاف اقدامات اٹھانے پر طرح طرح کی دھمکیاں مل رہے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

ایف آئی اے سے لیکر وزارت داخلہ اور اب چئیرمین سینیت قائمہ داخلہ تک مافیا سے لڑا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

کسی کے بلیک میلنگ اور دباو میں نہ کبھی آیا ہوں اور نہ آونگا، سینیٹر رحمان ملک

بہت جلد قوم کے مجرموں کے مکروہ چہرے بےنقاب کرونگا، سینیٹر رحمان ملک

قوم کو بتاؤنگا کہ کون اور کیسے ملک کا پیسہ لوٹ کر پٹرول مافیا کے ذریعے مختلف ممالک میں بھیجا جا رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

جب ملک میں قانون کی حکمرانی کا فقدان ہو تو مافیا، جاسوس و جاسوسیاں قانون کو ہاتھ میں لئے پھیرتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک