ہماری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں کہیں نہیں جا رہے – وزیر اعظم

ہماری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں کہیں نہیں جا رہے
میرے اوپر کسی قسم کا الزام نہیں ۔ وزیر اعظم
لوگ کبھی خوش ہونگے کبھی ناراض ان کی حالت ٹھیک کرنی ہے
جو بہتری کرنی ہے ہم ہی کریں گے ۔ روٹی کھلانے کے موقع پر گفتگو
میں چینی مافیا کے خلاف ایکشن نہیں لیتا تو میرے خلاف محاذ نہیں بنتا ۔ عمران خان
میں مافیا کے سامنے کھڑا ہوں ۔ وزیر اعظم
جو بھی کررہا ہوں ملک کے مفاد میں ہے
ہماری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ۔ اتحادیوں کو تسلی
گھبرائیں نہیں ہم کہیں نہیں جا رہے حکومت برقرار رہے گی
چینی مافیا کے 8 دس لوگوں سے مشرف بھی بلیک میل ہو ئے
ایک دن بھی نہیں سوچا کہ ناکام ہو جاوں گا،
وزیر اعظم نے اہنے گرو مہاتیر کی ناکامی کا اعتراف کرلیا
مہاتیر اسٹیٹس کو سامنے ہار گئے ۔ عمران خان
بار بار آنے جانے کی خبروں کو روکیں عوام پر اثر پڑتا ہے ۔
سیکوریٹی سمیت سارے اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتا ہوں
مجھے ناکام کرنے سازش ہورہی ہے لیکن ناکام ہوگی ۔ وزیر اعظم