محکمہ صحت بلوچستان نے عوامی مشکلات کا احساس کرتے ھوے کوئٹہ شہر کے مزید چھ مقامات پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے سمپل لینے کی سہولت مہیا۶ کر دی ھے۔سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی

محکمہ صحت بلوچستان نے عوامی مشکلات کا احساس کرتے ھوے کوئٹہ شہر کے مزید چھ مقامات پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے سمپل لینے کی سہولت مہیا۶ کر دی ھے۔سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی

1. بیسک ھیلتھ یونٹ جی او آر کالونی کوئٹہ۔

2. بیسک ھیلتھ یونٹ کبیر تاجک نواں کلی کوئٹہ۔

3. بیسک ھیلتھ یونٹ ولیج ایڈ سریاب روڈ کوئٹہ۔

4. سوشل سیکورٹی ھیلتھ سینٹر سیٹلایٹ ٹاون کوئٹہ۔

5. بیسک ھیلتھ یونٹ احمد خانزئی سریاب روڈ کوئٹہ۔

6. گورنمنٹ سکول اولڈ مری آباد کوئٹہ۔

کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کی خصوصی ھدایت پر کوئٹہ کے مندرجہ بالا علاقوں میں ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر کوئٹہ ڈاکٹر احمد زمان جمالی کے تعاون سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے سمپل لینے کے لیے خصوصی کاونٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سرمد سعید خان سربراہ کورونا وائرس سیل

کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی نے کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی مشکلات کو دیکھتے ھوے یہ فیصلہ کیا۔

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے عوام سے اپیل کی ھے کہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے سمپل دینے کے لیے مندرجہ بالا سینٹرز میں قائم کردہ کاونٹرز پر تشریف لے جاے۔ *شکایت کی صورت میں کورونا وائرس سیل بلوچستان کے نمبر 0819202080 پر رابطہ کر سکتے ہیں *

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے سمپل لینے کے اوقات کار

سوموار سے ھفتہ: صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک

بروز جمعتہ المبارک: صبح 9 بجے سے دن 12 بجے تک