قو می کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

پروگرام خلیج ٹائم طارق اقبال کے ساتھ ہر ہفتے منگل کی شام کو کویت سے براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔ قو می کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ کے حوالے بات چیت هو گی ۔۔ جس میں ھمارے عظیم ہیروز جناب جاوید میاں داد اور جناب عامر سہیل ہمارے ساتھ موجود ہوں گے ۔ یہ پروگرام س HD News SBi چینل سے براہ راست نشر کیا جائیگا- 30/6/2020

پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے