وزیر اعلیٰ سندھ کی اے پی این ایس کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد

کراچی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اے پی این ایس کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اے پی این ایس کی نئی باڈی بہترین صحافت کے ذریعے حکومت کی عوامی خدمت کے حوالے سے رہنمائی کرتی رہے گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے حمید ہارون کو صدر اور سرمد علی کو جنرل سیکریٹری، رمیزہ نظامی کو نائب صدر، منیرگیلانی کو جوائنٹ سیکریٹری اور شعیب زبیری کو سیکریٹری فنانس منتخب ہونے پر مبارکباددی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں