پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی جنرل سیکریٹری کراچی و رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی پر حملے کی شدید مذمت

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی جنرل سیکریٹری کراچی و رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی پر حملے کی شدید مذمت،

سعید آفریدی پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ طاہر ملک

پولیس فوری طور پر شرپسند عناصر کو گرفتار کرے۔ طاہر ملک

کراچی کی سب سے بڑی جماعت کے جنرل سیکریٹری پر حملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ طاہر ملک

مخالفین پی ٹی آئی سے خوفزدہ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ طاہر ملک

پولیس حملہ کرنے والوں کو گرفتار کر کے ان پر مقدمہ درج کرے۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ