پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منورحسن کی رحلت پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منورحسن کی رحلت پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے،کورونا وائرس کے سبب سبب قرنطینہ میں میں دن گزارنے والے شاہد خان آفریدی نے اپنے سماجی رابطے کے ذریعے ٹوئٹر پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ خدائے بزرگ و برتر، سید منور حسن کے درجات بلند کرے،پاکستانی سیاست، ایک نڈر، وضع دار اور منافقت کو رد کرنے والے رہنما سے محروم ہوگئی ہے