گرومندر سے تین ہٹی جاتے ہوئے سڑک پر گٹر اُبل پڑے۔ مکمل سٹرک زیرِ آب آنے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر

گرومندر سے تین ہٹی جاتے ہوئے سڑک پر گٹر اُبل پڑے۔ مکمل سٹرک زیرِ آب آنے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر، شہریوں کو مشکلات۔ حالیہ گزرے دنوں میں جہانگیر روڈ کی تعمیر از سرِ نو کی گئی تھی جس میں لاکھوں روپے خرچ کیے گئے۔ متاثرہ سڑک ایک بار پھر تباہی کی جانب۔ عوامی نمائندے اور ذمے داران حسبِ معمول غائب