چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو فون

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو فون

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان بجٹ کے معاملے میں مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان 18ویں آئینی ترمیم پر حملوں کا معاملہ بھی زیربحث

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل نے این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر بھی گفتگو کی

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کا ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان اگلے ہفتے اے پی سی بلانے کے حوالے سے بھی مشاورت

اسلام آباد: پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ عوام دشمن ہے، ہم اسے کسی صورت نہیں مان سکتے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مکالمہ

اسلام آباد: حکومت کی نااہلی کی وجہ سے آج کرونا وائرس ہر جگہ پھیل چکا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مکالمہ

اسلام آباد: 18ویں آئینی ترمیم پر تنقید کرکے عمران خان دستورِ پاکستان پر حملے کررہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری