کراچی سے منتخب تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

کراچی سے منتخب تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

ملاقات میں رکن قومی اسمبلی فہیم خان، جمیل احمد خان، آفتاب صدیقی، اور آفتاب جہانگیر موجود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کراچی کے سیاسی اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا،

کراچی کی بیٹی عافیہ صدیقی کے رہائی کے سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے تفصیلی بات چیت ہوئی

عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے ایم این اے فہیم خان کی وزیر خارجہ سے بات چیت

جلد ھی فوزیہ صدیقی کی وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے ملاقات پر اتفاق

جاری کردہ:
میڈیا ڈپارٹمنٹ پی ٹی آئی کراچی