برطانیہ میں عوام کیلئے ماسک وینڈنگ مشینیں متعارف

برطانیہ میں ایک کمپنی نے پہلی بار ماسک ونڈنگ مشینیں متعارف کروا دی ہیں۔

لندن میں عوام کی سہولت کے لیے یہ وینڈنگ مشینیں 10مقامات پرنصب کی گئیں ہیں۔

ایک نجی کمپنی کی جانب سے یہ وینڈنگ مشینیں ایسٹ لندن میں لگائی گئیں ہیں۔