پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل سے ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قادر پٹیل کے درمیان کراچی کے سیاسی امور زیر بحث

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قادر پٹیل کے درمیان قومی اسمبلی کی صورت حال پر بھی بات چیت

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملک میں بڑھتے کرونا وائرس کے کیسز پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: کراچی میں صرف جیالے اراکین قومی اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز سے محروم کرنا افسوس ناک ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: آپ اپنے انتخابی حلقے میں کرونا وائرس سے آگاہی کی مہم چلائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قادر پٹیل کو ہدایت

اسلام آباد: آپ اپنے حلقہ انتخاب کے عوام میں سماجی فاصلے کی اہمیت کی مہم بھی چلائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قادر پٹیل کو ہدایت