ڈالر کی قیمت میں 26پیسے کمی

کاروباری ہفتے کے آخری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے اور 100انڈیکس 34 ہزار کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا۔100 انڈیکس میں 223 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 26پیسے کم ہو گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 167.10روپے پر آگیا۔

Courtesy gnn news