مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار

درخواست برائے ٹکرز

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار،

منور حسن کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔ طاہر ملک

منور حسن کا شمار محب وطن اور اصول پسند سیاست دانوں میں ہوتا تھا۔ طاہر ملک

آج ہم ایک بہترین شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔ طاہر ملک

مرحوم کی مغفرت اور خاندان کے لئے صبر کی دعا کرتے ہیں۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ