گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ھائوس میں اجلاس

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ھائوس میں اجلاس

اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی، علی جی جی اور جمال صدیقی بھی شریک

اجلاس میں پاکستان کوارٹرز میں تعمیراتی منصوبہ کا معاملہ زیر غور آیا

پاکستان کوارٹرز کا معاملہ جلد حل کردیا جائے گا – گورنر سندھ

پاکستان کوارٹرز کی تعمیر کے لیے اسٹیٹ آف آرٹ پلان بنایا جا رہا ہے – گورنر سندھ

پاکستان کوارٹرز کو نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم میں شامل کرنے کے لیے وزیراعظم سے بات کریں گے – گورنر سندھ

پاکستان کوارٹرز کو ٹائون پلاننگ کے جدید تقاضوں کے تحت بنایا جائے گا – گورنر سندھ