اظہار تعزیت وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

سید منور حسن کی لازوال سیاسی اور مذہبی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا. سعید غنی

سید منور حسن جماعت اسلامی کے ساتھ ساتھ ملک کے لئے بھی ایک اثاثہ تھے. سعید غنی

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے. آمین سعید غنی

اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے. آمین سعید غنی

اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جماعت اسلامی کے کارکنان سمیت مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین سعید غنی