وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مرحوم منور حسن کی مغفرت کیلئے دعا کی

* وزیراعلیٰ سندھ کی مرحوم کے خاندان، جماعت کے عہدیداروں اور کارکنوں سے تعزیت

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ