لیور پول 30سال بعد انگلش پریمئر لیگ کا چیمپئن بن گیا

پول 30سال بعد انگلش پریمئر لیگ کا چیمپئن بن گیا، مانچسٹر سٹی کیخلاف چیلسی کی جیت نے لیورپول کو لیگ کا چیمپئن بنا دیا ہے۔

لیور پول تیس سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ایک بار پھر چیمپئن بننے میں کامیاب ہوگیا، پریمیئر لیگ سیزن میں لیور پول نے 31 میں سے 28 میچوں میں کامیابی حاصل کی۔

لیور پول کی تاج پوشی آئندہ ہفتے اتحاد اسٹیڈیم میں ہوگی، لیورپول نےپہلی بار 1992ء میں پریمئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیاتھا۔

لیورپول کی کامیابی کے بعدبرطانیہ بھر میں جشن کا سماں رہا، خوشی میں من چلوں نے آتش بازی کی اور خوب خوشیاں منائیں۔

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق بھی لیورپول کے مداح نکلے ،اور اس کی جیت پر گھر میں خوب جشن منایا