طلبہ کی گرفتاری اور ‏آن لائن کلاسز کے خلاف بی ایس او پجار کا مظاہرہ

گزشتہ دنوں طلبہ کی گرفتاری اور ‏آن لائن کلاسز کے خلاف بی ایس او پجار

کا مظاہرہ پریس کلب کوئٹہ کے سامنے جاری ہے۔ مظاہرے میں نیشنل پارٹی کے مرکزی، صوبائی، ضلعی قائدین و نیشنل پارٹی، بی ایس او پجار کے کارکنان شریک ہیں۔


‎#SayNoToOnlineClasses
‎#onlineclassesfailed