عراقی انجینئر نے ماحول دوست کووڈ19 گاڑی تیار کرلی

ایک عراقی انجینئر نے ماحول دوست گاڑی تیار کرلی ہے۔

عراق سے تعلق رکھنے والے انجینئر نے کورونا لاک ڈاؤن کو کارآمد بنانے کی ٹھانی اور اپنا ماہرانہ صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے ماحول دوست گاڑی تیار کرلی جسے کووڈ 19کا نام دیدیا