ایم کیو ایم لندن کے انتہائی مطلوب 3 دہشت گرد گرفتار

ایم کیو ایم لندن کے انتہائی مطلوب 3 دہشت گرد گرفتار

شہر قائد کراچی میں رینجرز اور ایس آئی یو پولیس نے کامیاب مشترکہ کارروائی کی جس کےدوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے انتہائی مطلوب 3 گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
حکام کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ملزموں میں وسیع اللہ ، فضل اور رضوان شامل ہیں جن سے مزید تحقیقات کی جاری ہیں

Courtesy gnn urdu