ایس پی سٹی کوئٹہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس غلط ہینڈلنگ کی وجہ سے لیڈی کانسٹیبل کے خلاف بھی مناسب کارروائی کی جائے گی ۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا ٹوئیٹ