وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ پر سخت نوٹس

درخواست برائے نشر خبر و ٹکرز

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ پر سخت نوٹس

نیپرا اور ایم ڈی کے الیکٹرک سے رابطہ

وفاق کی نااہلی کی سزا عوام کو بھگتنا پڑ رہی ہے وزیر توانائی سندھ

فرننس آئل اور گیس کی کمی کا ذمہ دار کون ہے تحقیقات کرائی جاۓ۔امتیاز شیخ

گرمی آنے سے قبل فرننس آئل امپورٹ نہ کرنے پر نیپرا انکوائری کراۓ ۔ وزیر توانائی سندھ کا مطالبہ

حیسکو اور سیپکو 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کر رہے ہیں۔ وزیرتوانائی سندھ

سندھ کی عوام سے کس چیز کا انتقام لیا جارہا ہے۔ امتیازشیخ

لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار کے دورانیے میں کمی اور فیکٹریوں میں بجلی کا استعمال کم ہو رہا ہے امتیاز شیخ

اس کے باوجود لوڈ شیڈنگ میں اضافہ وفاقی حکومت کی نااہلی ہے وزیر توانائی سندھ

وافر مقدار میں بجلی کی موجودگی کے باوجود لوڈ شیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے ۔امتیاز شیخ

کراچی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آۓ کے رکن قومی اسمبلی نے بھی آج ایوان میں وزیر توانائی سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ امتیاز شیخ

موجودہ صورتحال میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کرونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے وزیر توانائی سندھ

لوڈشیڈنگ سے کرونا سے متاثرہ گھروں میں آئیسولیٹ افراد بھی شدید اذیت میں مبتلا ہیں وزیر توانائی سندھ

کے الیکٹرک اوور بلنگ اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا فوری سدباب کرے وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ