گورنر سندھ عمران اسماعیل کا میئر کراچی وسیم اختر کی درخواست پر عباسی شہید اسپتال کو حفاظتی سامان کا عطیہ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا میئر کراچی وسیم اختر کی درخواست پر عباسی شہید اسپتال کو حفاظتی سامان کا عطیہ

٭اس سامان میں 1000 مکمل حفاظتی لباس ، 3ہزار ماسک ، 10 کارٹن سینیٹائرز شامل ہیں

٭ حفاظتی سامان کی فراہمی سے اسپتال کے ڈاکٹروں اور طبی عملہ کو فرائض کی بہتر ادائیگی میں مدد ملے گی۔گورنر سندھ

*صحت کے مراکز میں طبی عملہ کو حفاظتی لباس کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ گورنر سندھ

*انہیں حفاظتی سامان کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ گورنر سندھ

*کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز ، طبی اور صفائی ستھرائی پر مامور عملہ فرنٹ لائن سولجرز ہیں۔گورنر سندھ

*فرنٹ لائن سولجرز کی قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ گورنر سندھ

*کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، اس کے جلد جانے کے آثار نہیں ہیں ۔ گورنر سندھ

*ہاتھ نہ ملانے، گلے نہ ملنے، بار بار ہاتھ دھونے کو اپنے طرز زندگی کا حصہ بنا کر ہی ہم کورونا کو پھیلنے سے روک سکتے ہیں۔ گورنر سندھ

٭کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے عوام میں آگاہی انتہائی ضروری ہے ۔گورنرسندھ