فٹنس کلب کا سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کا انوکھا انداز

ٹورنٹو میں ایک فٹنس کلب نے سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے انوکھا انداز اپنانا اور حفاظتی (ڈومز) پوڈز بنا دیئے۔

ٹورنٹومیں فٹنس کلب کھولنے کی اجازت کے بعد ایک فٹنس کلب انتظامیہ نے اپنے ٹرینرز اور کسٹمرزکو کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل کا منفرد طریقہ اپنایا اورکلب کے پارکنگ ایریا میں الگ لگ گنبد نماشیشے کے پوڈز رکھ دیئے ۔

یوں ورزش کے شوقین افراد نے ڈومز میں یوگا کے مختلف پوز پیش کئے