پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

لداخ میں بڑھتے تنازع کے دوران آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر میں غیرمعمولی اجلاس ہوا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لداخ کے تنازع کے دوران وزیراعظم بالکل غائب رہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

وزیراعظم لداخ میں تنازع کے دوران نئی اے ٹی ایم مشینوں کی تلاش کیلئے اپنے سندھ کے یکطرفہ دورے میں مصروف رہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

جب لداخ میں تنازع تھا تو اس وقت وزیراعظم سندھ میں اپنے میڈیا اور سیاست سے وابستہ جانب دار اتحادیوں سے ملاقاتیں کررہے تھے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

وزیراعظم نے دورہ سندھ کے دوران ڈاکٹروں، کرونا وائرس، کسانوں اور ٹِڈی دَل کو بالکل نظر انداز کردیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

وزیراعظم ابھی تک کیوں چین اور بھارت کے تنازع پر خاموش ہیں؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سوال