فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی(ایف سی ایس)فش ہاربر میں جو اندھا دھند کرپشن ۔لوٹ مار کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے

فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی(ایف سی ایس)فش ہاربر میں جو اندھا دھند کرپشن ۔لوٹ مار کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔اس کا حساب کتاب تو نیب لے گا۔۔۔۔۔۔بلکہ جلد لینے والا ہے۔۔۔۔۔وہاں عبدالبر اور ان کے حوایورں راوف اینڈ کمپنی ککو پتہ چلے گا کہ انہوں نے بند مول کیسے لیا وہ بھی پتہ چلے گا۔


پھر جب یہ آئے تھے اس وقت بینک میں 72 کروڑ روپے موجود تھے جس کے لیئے عبدالروف نے جاموٹ صاحب مرحوم کو دکھا کر لیٹر لکھا تھا۔۔۔۔پھر اس کا جواب لیئے بغیر ان کو منہ بند رکھنے کے لیئے بند مول مل گیا جس پر ان کا منہ بند ہو گیا۔۔۔۔پھر جب کام ان کی مرضی کے مطابق نہیں ہوتا تھا وہ ایک خط بناتے اسے چیئرمین اور ان کے حواریوں کو پڑھتے اور جب ان کا کام ہو جاتا تو اس لیٹر کا پتہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ کہاں چلا گیا۔۔۔۔۔اور یوں وہ بد ترین بلیک میلنگ میں ملوث رہے۔۔۔۔۔۔ورنہ وہ ان لیٹر اور اس کا جواب دکھائیں۔۔۔۔ بلکہ پھر چمچہ گیری میں حد سے گذر جاتے۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں معلوم ہونا چاہیئے کہ جب فرگوسن کے ذریعے ان 72 کروڑ روپے کا آڈٹ ہو گا تو بڑے بڑے لوگ اس کے پھندے میں آ جائیں گے اور پھر اسی بنیاد پر کیس اور ریفرنس بنے گا۔۔۔۔۔۔پھر راوف اور دیگر حواریوں۔۔۔۔چمچہ گیروں کو پتہ چلے گا۔۔۔۔۔۔بالکل ویسے ہی جیسے سعید خان اور مورائی کو اب پتہ چل رہا ہے۔۔۔۔وہ بھی پہلے بے خبر تھے لیکن اب تین سال سے مسلسل جیل میں بند ہیں اور اپنے گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں۔ روز روتے ہیں اور اپنے گناہوں کی توبہ کرتے ہیں اور پکار پکار کر کہتے ہیں کہ ہم نشان عبرت ہیں ہمیں دیکھو اور عبرت پکڑو۔۔۔۔۔۔۔۔بالکل ایسا ہی عبدالبر اور ان کے حواریوں راوف اور دیگر بھی لپیٹے میں آئیں گے۔۔

M-Ali-Khi