گورنر سندھ عمران اسماعیل کی مرحوم علامہ طالب جوھری کے گھر آمد

رکن صوبائی اسمبلی کریم بخش گبول بھی گورنر سندھ کے ھمراھ

گورنر سندھ کی علامہ طالب جوھری کے صاحبزادوں سے اظہار تعزیت

مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دُعا۔

میڈیا سے گفتگو

دو دن میں دو بڑے نقصانات اٹھانے پڑے – گورنر سندھ

علامہ طالب جوہری کا انتقال علم کے حوالہ سے بہت بڑا نقصان ہے – گورنر سندھ

وزیر اعظم کی ہدایت پر تعزیت کے لیے آیا ہوں – گورنر سندھ

علم والے بڑی محنت سے اس مقام پر پہنچتے ہیں – گورنر سندھ

علامہ صاحب جیسے صاحب علم لوگوں سے آنے والی نسلیں مستفید ہوتی ہیں – گورنر سندھ

وزیراعظم لاڑکانہ سرکاری حیثیت سے تشریف لائے – گورنر سندھ

وزیراعلی سندھ کو وزیراعظم کی آمد کا علم تھا – گورنر سندھ

ہر بار کہہ دیا جاتا ہے علم نہیں تھا – گورنر سندھ

وزیراعظم کی آمد پر ہنگامہ کرنے کی کوشش کی گئی – گورنر سندھ

وزیراعظم کی خواہش تھی کہ وہ لاڑکانہ کا دورہ کریں – گورنر سندھ

وزیراعظم ملک میں کہیں بھی جا سکتے ہیں – گورنر سندھ

صوبائی بجٹ میں نا انصافی مجھے کراچی کے لیے نظر آرہی ہے – گورنر سندھ

وزیر اعلی سندھ کو کراچی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے – گورنر سندھ