*گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے مختلف اضلاع کے لیے حفاظتی سامان کا عطیہ

*گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے مختلف اضلاع کے لیے حفاظتی سامان کا عطی

*سامان میں 9000 سے زائد حفاظتی لباس اور ھینڈ سینیٹائزر شامل

4500 ماسکس بھی سامان میں شامل

*سامان لاڑکانہ، سکھر، سیھون، دادو، قمبر شھدادکوٹ، جیکب آباد بھیجا جا رہا ہے – گورنر سندھ

*گھوٹکی، میرپورخاص اور شکارپور میں بھی حفاظتی سامان کی ترسیل کی جارہی ہے – گورنر سندھ

*کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز ، طبی اور صفائی ستھرائی پر مامور عملہ فرنٹ لائن سولجرز ہیں۔گورنر سندھ

*فرنٹ لائن سولجرز کی قربانیوں پر انہیں سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔ گورنر سندھ

*صحت کے مراکز میں طبی عملہ کو حفاظتی لباس کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ گورنر سندھ

*انہیں حفاظتی سامان کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ گورنر سندھ

*ڈاکٹرز اور طبی عملہ حفاظتی لباس کے ساتھ زیادہ بہتر طریقہ سے کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کرسکتے ہیں۔ گورنر سندھ

*کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، اس کے جلد جانے کے آثار نہیں ہیں ۔ گورنر سندھ

*ہاتھ نہ ملانے، گلے نہ ملنے، بار بار ہاتھ دھونے کو اپنے طرز زندگی کا حصہ بنا کر ہی ہم کورونا کو پھیلنے سے روک سکتے ہیں۔ گورنر سندھ