کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شینڈنگ عروج پر پہنچ گئی، کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شینڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کرگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شینڈنگ عروج پر پہنچ گئی، کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شینڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کرگیا. عدالت عالیہ کے احکامات کورد کرتے ہوئے کے الیکٹرک نے رات کے اوقات بھی لوڈ شیڈنگ شروع کردی، مختلف علاقوں میں رات گئے 1سے 3, بعض علاقوں میں 4سے 6 یا پھر کہیں صبح 5 سے 7 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے اہلیان کراچی کو راتیں جاگنے پر مجبور کر دیا.