پاکستان ایک مشکل و حساس وقت سے گزر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا ٹاک۔

اسوقت پاکستان ایک مشکل و حساس وقت سے گزر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارت لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی و شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارت مسلسل عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

انڈیا نے مودی کو وزیراعظم بنا کر اپنے اور پورے دنیا کے امن کے لئے خطرہ پیدا کیا سینیٹر رحمان ملک

بھارت نے جاسوسوں کے ذریعے پراکسی وار شروع کیا ہے ، سینیٹر رحمان ملک

پیچھلے کچھ دنوں میں شرپسندوں نے کراچی میں رینجر پر حملے کئے جسکے پیچھے بھارت ہے، سینیٹر رحمان ملک

مجھے افسوس ہے کہ حکومت بھارتی مداخلت پر کیوں خاموش ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارت افغانستان کے ذریعے بلوچستان و قبائلی اضلاع میں مداخلت و دھشتگردی کرا رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

ایک بار پھر قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ کورونا وائرس کیخلاف ایس او پیز پر سختی سے عمل کرے، سینیٹر رحمان ملک

امپیریل کالج لندن کے مطابق کورونا کیوجہ سے بہت زیادہ اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، سینیٹر رحمان ملک
میں قوم کو ناامید نہیں کررہا بلکہ اصل صورتحال بیان کررہا ہوں کہ کورونا کیوجہ سے اموات میں آئے روز اضافہ ہوگا، سینیٹر رحمان ملک

جون، جولائی اور اگست پاکستان میں کورونا وائرس کیسز و اموات میں شدت سے اضافہ ہوگا، سینیٹر رحمان ملک

عوام سے اپیل ہے کہ گھروں میں رہے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے اجتناب کرے، سینیٹر رحمان ملک